4۔ وضوکے پانی کابرتن سونے چاندی کانہ ہو
مسئلہ 294 : جس حوض کي ايک اينٹ يا ايک پتھر غصبي ہو اور اس سے کوئي وضو کرے تو اگر اس کا وضو غصبي چيز ميں تصرف شمار ہو تووضو ميں اشکال ہے اسي طرح ٹونٹي يا نل کا کچھ حصہ غصبي ہو تو اس کے لئے بھي يہي حکم ہے.