سونے اور چاندي سے بنے ہوئے برتن
مسئلہ ۲۴۷ : سونے، چاندی کے برتن میں کھانا، پینا یا ان کا استعمال کرنا حرام ہے بلکہ ان چیزوں سے کمروں کو سجانا یا اور کوئی استفادہ کرنا بھی(بناء بر احتیاط واجب) جائز نہیں ہے۔