نجاست کھانے والے حیوان اور حرام سے مجنب ہونے والے کا پسینہ-
مسئلہ 130 : نجاست کھانے والے اونٹ کا پسينہ اور بناء بر احتياط واجب ديگر نجاست کھانے والے حيوانات کا پسينہ بھي نجس ہے.