معاملہ کے فسخ ہونے کے بعد خریدار پیسہ وصول کرنے تک سامان کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے
کیا خریدار کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ معاملہ کے فسخ ہونے کے بعد پیسہ وصول کرنے سے پہلے سامان کو اپنے پاس رکھ لے تاکہ بیچنے والا اس کا پیسہ ادا کردے ؟
خریدار کو یہ حق حاصل ہے ۔