مشین سے ذبح کرنا کیا دور حاضر کی ذبح کرنے والی مشینوں سے ذبح کرنا جائز ہے ؟ جواب :اگر اس میں تمام شرعی شرائط موجو د ہیں تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: ذبح کا طریقه
کھڑے ہوئے ہونے کی صورت میں جانور کو ذبح کرنا ذبح کرنے والے ان کارخانوں میں کہ جہاں بعض گائے ،بھینس یا بعض .... اور بچھڑوں کو لٹا یا جاتاہے ، ان کے عظیم الجثہ اور بھاری وزن ہونے کی وجہ سے ان کو قبلہ رو لٹانا ممکن نہیں ہوتا ، اس صورت میں ،اگر قبلہ رو کھڑا کر کے ، ذبح کیا جائے تو کیا ایسا کرنا کافی ہے ؟ جواب: کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: ذبح کا طریقه
پرند کے پروں کا کندہ کرنا جدا کرنا چڑیا کے سر کو اکھاڑنے کا کیا حکم ہے کیا اس طرح کے کام سے چڑیا حلال ہو جاتی ہے ؟ جواب :حرام ہے ۔ دستهها: ذبح کا طریقه