ایسا مانع حمل جو حرام لمس و نظر کا سبب ہو
ایک خاتون حمل روکنے کے لیے مشین لگانا چاہتی ہے جس کے لگانے کے لیے لیڈی ڈاکٹر کو اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھنا اور ہاتھ لگانا پڑے گا ۔ اس بات کے پیش نظر کہ یہ دونوں کام جائز نہیں ہیں اور حمل روکنا بھی معالجہ میں حساب نہیں ہوتا، کیا یہ کام جائز ہے؟
جواب: اگر یہ عمل فردی یا سماجی ضرورت کا حصہ نہ تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے ۔ البتہ ضرورت کے وقت (ماہر اور مورد اعتماد ڈاکٹر کی تجویز کے ساتھ) جائز ہے ۔