مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

نسبندی کے لیے ڈاکٹروں کا زبردستی کرنا

سرکاری ڈاکٹر کے بارے میں درج ذیل سوالوں کے جوابات بیان فرمائیں:الف: اگر سرکار کی طرف سے اسے بچے پیدا ہونے سے روکنے کے سلسلے میں مرد اور عورت کو عقیم کرنے کا حکم دیا گیا ہو تو اس کا شرعی فریضہ کیا ہے؟ب: اگر ڈاکٹر کو اس کام کے لئے مجبور کیا جائے تو کس مرحلے اور صورت میں ایسا کرنا اس کے لیے گناہ حساب نہیں ہوگا؟ج: جبر کی صورت میں کیا وہ شرعا ضامن بھی ہوگا؟

جواب: الف۔ اگر طب کے دیندار ماہرین اس بات کی تصدیق کرتے ہیں تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ب۔ اگر جبر اور زبردستی سے مراد یہ ہو کہ اسے اپنی سرکاری نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا تو بھی اس کے لیے حرام کام انجام دینا حرام ہے ۔ج۔ اس صورت میں ڈاکٹر ضامن ہے ۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی