آیی یو ڈی کے ذریعہ حمل روکنا
آئی یو ڈی سے استفادہ کرنا جو کہ حمل کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب: اگر حرام لمس و نظر کا سبب نہ ہو تو اس سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر یہ کہ اس میں فرد یا سماج کی مصلحت پائی جاتی ہو۔