ماہانہ عادت (ماہواری)کی وجہ سے جن خاتون نے عمر تمتع کے اعمال انجام نہیں دئے
جن عورت نے ماہانہ عادت ہونے کی وجہ سے عمرہ تمتع کے اعمال انجام نہیں دئے ہیں، نویں تاریخ کوصبح کے وقت پاک ہو جاتی ہے لیکن راستے میں ازدھام یا کسی کے ساتھ میں نہ ہونے کی وجہ سے ، عمرہ تمتع کے اعمال انجام دینے کے لئے ، مکہ مکرمہ آنا اس کے لئے مقدور اور ممکن نہیں ہے ، اس کا وظیفہ کیا ہے ؟
جواب :۔ اس کا حج ، اِفراد میں بدل گیا ہے اس کو جاری رکھے اور حج کے تمام ہونے کے بعد عمرہ مفردہ بجالائے ۔