حمدوسورہ کي آيتوں،رکوع و سجود کے ذکر اور تسبيحات کي تکرار
مسئلہ1017۔ حمدوسورہ کی آیتوں،رکوع وسجودکے ذکراورتسبیحات کی تکرارمیں کوئی حرج نہیں ہے، اگر به نیت ثواب یا به قصد احتیاط هو لیکن اگر وسوسہ کی وجہ سے ہو تو اشکال ہے۔
مسئلہ1017۔ حمدوسورہ کی آیتوں،رکوع وسجودکے ذکراورتسبیحات کی تکرارمیں کوئی حرج نہیں ہے، اگر به نیت ثواب یا به قصد احتیاط هو لیکن اگر وسوسہ کی وجہ سے ہو تو اشکال ہے۔
مسئلہ1018۔ نمازی کوحالت نمازمیں کسی کوسلام نہیں کرناچاہئے لیکن اگر کوئی اس کوسلام کرے توجواب دیناواجب ہے، لیکن جواب سلام ہی کی طرح ہو۔ مثلا اگر اس نے کہا ہے السلام علیک تو نمازی بھی کہے السلام علیک اور اگر سلام کرنے والے نے سلام علیکم کہا ہے تو نماز ی بھی جواب میں سلام علیکم کہے حتی کہ اگر اس نے صرف سلام کہا ہے تو یہ بھی سلام کہے۔
مسئلہ 13: اگر کوئي ايسا مسئلہ درپيش آجائے جس کا حکم نہ جانتا ہو تو احتياط پر عمل کرسکتا ہے اور اگر اس کا وقت گذر جانے کا خطرہ نہيں توصبر کرے. يہاں تک کہ کسي مجتہد تک رسائي ہو اور اگر مجتہد تک رسائي ممکن نہ ہو تو جس طرح صحت کا زيادہ احتمال ہو. اس پر عمل کرے. پھر بعد ميں(معلوم)کرے اگر مجتہد کے فتوي کے مطابق تھا تو صحيح ہے ورنہ چاہئے کہ دوبارہ بجالائے.
مسئلہ 17: اگر مجتہد کا فتوي بدل جائے تو جديد(نئے) فتوي پر عمل کرنا چاہئے اور پہلے فتوي کے مطابق جو اعمال بجالاچکا ہے (مثلا عبادات يا معاملات) وہ صحيح ہيں انہيں دوبارہ بجالانے کي ضرورت نہيں. اسي طرح اگر ايک مجتہد سے دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کرے تو پہلے مجتہد کے فتوي کے مطابق بجالائے گئے اعمال کو دوبارہ بجالانے کي ضرورت نہيں ہے.
مسئلہ 18: اگر انسان ايک مدت تک تقليد کرے اور معلوم نہ ہو کہ اس کي تقليد صحيح ہے کہ نہيں تو گزشتہ اعمال درست ہيں. ليکن موجودہ اور آئندہ اعمال کے لئے صحيح تقليد ضروري ہے.
مسئله24 : اگرعين نجس جيسے پيشاب ياخون كُربھرپانى ميں گر جائےتو وه اس وقت تك نجس نهيں ہوگاجب تك اس كارنگ, بو يا ذائقہ نہ بدل جائے.
مسئلہ 25: اگر کوئي چيز نجس ہوجائے (جيسے لباس، برتن ،غيرہ) تو کر پاني ميں دھونے سے پاک ہوجائے گي.
مسئلہ ۲۶ : اگر کُر بھر پانی کا رنگ، بو، یا ذائقہ نجاست کے علاوہ کسی اور چیز سے بدل جائے۔ تو وہ پانی نجس نہیں ہوگا۔ لیکن بہتر یہی ہے کہ ہرقسم کے آلودہ پانی سے اجتناب کیا جائے۔
مسئله۲۷ : اگركُر سے زياده پانى ميں عين نجس مثلاخون گر جائے اوراس كےكسى ايك حصہ كومتغيركردےاورغيرمتغيرپانى كُر بھريااس زياده ہوتو جتناحصہ متغيرہوا ہےصرف وہى نجس ہوگا اور اگرباقى مانده كرسےكم ہوتو سب نجس ہوجائگا.
مسئله۲۸ : اگرنجس چيزكو ايسےنل كےنيچےركھ ديں جو كُر سےمتصل ہےتو جو پانى اس سےٹپك رہاہے پاك ہے، البتہ اگر اس ٹپكنےوالے پانى ميں نجاست كارنگ,بو,ذايقہ پيدا ہوگيا ہو تو وه پانى نجس ہے.
مسئلہ 29 : جوپانى كُربھريا اس سےزياده ہو اگر اس كےبارےميں شك ہوكہ كُرسےكم ہوگياہےتووه كُركےحكم ميں ہوگا اسى طرح وه پانى جو كُرسےكم ہواورشك كرےكہ كُربھريا ہوگياہوگاتوكرسےكم حكم ركہےگا.
مسئلہ30 : پانى كاكُرہونادوطريقہ سےمعلوم كياجاسكتا ہے:۱۔ خودانسان كويقين يااطمينان حاصل ہوجائے.۲۔ دوعادل آدمى گواہى ديں كہ يہ پانى كُربھرہے