عمدا قے کرنا
مسئلہ ۱۳۸۹: جان بوجھ کر اُلٹی کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے چاہے اُلٹی زہر سے نجات حاصل کرنے کے لئے اور بیماری کے علاج و غیرہ کے لئے ہو۔ البتہ بے اختیاری طور سے یا بھول کر اُلٹی کردینے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۱۳۸۹: جان بوجھ کر اُلٹی کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے چاہے اُلٹی زہر سے نجات حاصل کرنے کے لئے اور بیماری کے علاج و غیرہ کے لئے ہو۔ البتہ بے اختیاری طور سے یا بھول کر اُلٹی کردینے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
مسئلہ 1336: جان بوجھ کر کہاني پينے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے خواہ وہ عام طور سے کہائي جانے والي چيز ہو جيسے روٹي پاني يا عام طور سے کہائي پينے جانے والي چيز نہ ہو جيسے درخت کے پتے کم کہائے يا زيادہ انتہا يہ ہے کہ اگر مسواک کو منہ سے نکال کر دوبارہ منہ ميں ڈالے او اسکي رطوبت کو نگل لے تو روزہ باطل ہوجاتاہے البتہ اگر مسواک کي رطوبت بہت کم ہو جو تہوک ميں گہل مل کر ختم ہوجائے تو روزہ باطل نہ ہوگا.
مسئلہ ۱۳۳۸: بھول کرکھانے پینے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۱۳۳۹: روزہ دار کے لئے تمام دوا اور تقویت والے انجکشن جو نس کےعلاوہ دوسری جگہ سے لگائے جاتے ہیں اور اسی طرح سے ٹیکے لگوانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن جو انجکشن اور ٹیکے نس میں لگائے جاتے ہیں انکا لگوانا جائز نہیں ہے اسی طرح سے خون چڑھوانے سے بھی روزہ باطل ہوجاتا ہے لیکن [اگر کوئی ایسا کرتا ہے تواس کو چاہئے کہ]مغرب تک ایسے کاموں سے پرہیز کرے جو روزے کو باطل کردیتے ہیں اور احتیاط واجب کی بناپر روزے کی قضا بھی بجالائے۔
مسئلہ ۱۳۴۰:روزہ رکھنے والے کے لئے بہتر ہے کہ صبح کی اذان سے پہلے دانتوں کو مانجھے اور ان میں خلال کرے اور اگر معلوم ہو کہ دانتوں کے بیچ میں رہ جانے والی غذا دن میں حلق سے اُتر جائے گی تو احتیاط واجب یہ ہے کہ صبح کی اذان سے پہلے دانتوں کوصاف کر ے ا ور خلال کرے اور اگر ایسانہیں کیا اور غذا نگل لی توروزہ کوپوراکرے اور بعد میں قضا رکھے ۔
مسئلہ1341: تھوک کو نگلنا روزے کو باطل نہيں کرتا چاہے وہ تھوک کھٹاس يا اسي طرح کي کسي چيز کے تصور سے منہ ميں جمع ہوگيا ہو اسي طرح سر و سينہ کے اخلاط (بلغم و غيرہ) اگر منہ کے اندر تک نہيں پہو نچے تو ان کے نگلنے ميں بھي کوئي اشکال نہيں ہے ليکن اگر منہ کے اندر تک پہونچ جائيں تو احتياط واجب ہے کہ حلق سے نيچے نہ اتاريں.
مسئلہ ۱۳۴۲: بچہ کے لئے کھانے کو چبانے اوراسی طرح کھانے و غیرہ کوچکھنے ، پانی یا دوا سے منہ کو دھونے ،اگر کوئی چیز حلق سے نیچے نہ اترےتو روزہ باطل نہیں ہوتا اور اگر بغیر ارادہ حلق سے نیچے کوئی چیزچلی جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر پہلے ہی سے جانتا ہو کہ بے اختیار حلق کے نیچے کچھ چلا جائیگا تو روزہ باطل ہے اور قضا و کفارہ بھی ہے۔
مسئلہ 1343: روزہ دار اگر نا قابل برداشت حد تک پياسا ہوجائے اور بيمار يا ہلاک ہونے کا خوف ہو تو بقدر ضرورت پاني پي سکتا ہے ليکن اس کا روزہ باطل ہوجائے گا اور اگر رمضان کا مہينہ ہے تو اسے چاہئے کہ دن کے بقيہ حصے ميں وہ کام کرنے سے پرہيز کرے جن سے روزہ باطل ہوجاتا ہے.
مسئلہ ۱۳۴۴: انسان کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں توڑ سکتا۔ ہاں اگر کمزوری اس حد تک ہوجائے کہ اس کار برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہو تو روزہ توڑسکتاہے،اسی طرح اگر بیماری کا خطرہ ہو۔[تب بھی روزہ توڑ سکتا ہے]
مسئلہ ۱۳۴۶: اگر کوئی بھولے سے جماع کرے یا جماع پر اس قدر مجبور کیاجائے کہ اس کا اختیار نہ رہے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن اگر جماع کرتے ہوئے یادآجائے یا مجبوری ختم ہوجائے تو فورا جماع کو ترک کردے ورنہ اس کا روزہ باطل ہوجائے گا۔
مسئلہ 1348: روزہ دار کوچاہے معلوم ہو کہ دن ميں سونے سے احتلام ہوجائے گا پھر بھي وہ سوسکتا ہے اور اگر محتلم ہوجائے تو کوئي اشکال نہيں ہے.
مسئلہ ????: اگر روزہ دار اپني بيوي سے بغير مني نکلنے کے قصد کے چھيڑ چھاڑ کرے اور اس کي عادت بھي نہ ہو کہ اتني چھيڑ چھاڑ سے مني نکل ا?تي ہو تو ايسا کرنے ميں کوئي حرج نہيں ہے? اس کا روزہ صحيح ہے? ليکن اگر اتفاقا مني نکل ا?ئے تو پھر روزہ ميں اشکال ہے? البتہ اگر وہ پہلے سے مطمئن ہو کہ مني باہر نہيں ا?ئے گي تو اشکال نہيں ہے?