سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
چینش بر اساس:حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 2083نگاہ کرنے کے احکام (2080)

دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے

مسئلہ 2083: دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے خواہ وہ محرم ہو يا نا محرم مرد ہو يا عورت اور چاہے ، ائينے ميں ديکھے يا صاف پاني و غيرہ ميں اور احتياط واجب کي بناپر سمجھدار بچے کہ شرمگاہ پر بھي نظر نہ کرے البتہ مياں بيوي ايک دوسرے کے تمام بدن کو ديکھ سکتے ہيں.

مسئله شماره 2083نگاہ کرنے کے احکام (2080)

مميز بچے کي شرمگاہ کي طرف ديکھنا

مسئلہ 2083: دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے خواہ وہ محرم ہو يا نا محرم مرد ہو يا عورت اور چاہے ، ائينے ميں ديکھے يا صاف پاني و غيرہ ميں اور احتياط واجب کي بناپر سمجھدار بچے کہ شرمگاہ پر بھي نظر نہ کرے البتہ مياں بيوي ايک دوسرے کے تمام بدن کو ديکھ سکتے ہيں.

مسئله شماره 2083نگاہ کرنے کے احکام (2080)

مياں بيوي ايک دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھ سکتے ہيں

مسئلہ 2083: دوسرے کي شرمگاہ کو ديکھنا حرام ہے خواہ وہ محرم ہو يا نا محرم مرد ہو يا عورت اور چاہے ، ائينے ميں ديکھے يا صاف پاني و غيرہ ميں اور احتياط واجب کي بناپر سمجھدار بچے کہ شرمگاہ پر بھي نظر نہ کرے البتہ مياں بيوي ايک دوسرے کے تمام بدن کو ديکھ سکتے ہيں

مسئله شماره 2084نگاہ کرنے کے احکام (2080)

محارم کي طرف ديکھنے کي حد

مسئلہ 2084: جو مرد و عورت اپس ميں محرم ہيں جيسے بھائي بہن، وہ ايکدوسرے کے بدن کو اس حد تک ديکھ سکتے ہيں جتنا محارم کے در ميان معمول ہے اس کے علاوہ ديکھنے ميں احتياط يہ ہے کہ نہ ديکھے.

مسئله شماره 2087نگاہ کرنے کے احکام (2080)

نا محرم کے فوٹو کي طرف ديکھنا

مسئلہ 2087: اگر عورت شرعي پردے کي پابندہے تو اس کے اس فوٹو کا ديکھنا اشکال رکھتاہے جو بغير پردے کي ہو ہاں اگر اس عورت کو نہ پہچانتا ہو اور ديکھنے سے کوئي دوسرا مفسدہ بھے لازم نہ اتا ہو تو ديکھ سکتا ہے.

مسئله شماره 2088نگاہ کرنے کے احکام (2080)

ڈاکٹر يا ديکھ بھال کرنے والے کا بيمار کي شرمگاہ کو ديکھنا اور چھونا

مسئلہ 2088:اگر ڈاکٹر يا ديکھ بھال کرنے والے کے لئے بيمار عورت کے بدن پر ہاتھ لگانا ضروري ہو تو داستانہ يا ايسي کوئي چيز پہن کر ہاتھ لگائے اسي طرح ڈاکٹر يا مرد کي ديکھ بھال کرنے والي عورت يا مرد، عورت يا مرد کے بدن پر ہاتھ لگانے کے لئے مجبور ہو تو داستانہ و غيرہ پہن کر ہاتھ لگائے ليکن اگر مجبوري و ضرورت ہو تو کوئي حرج نہيں ہے.

مسئله شماره 2092نگاہ کرنے کے احکام (2080)

نا محرم کي آواز سننا

مسئلہ 2092: نامحرم عورت کي اواز کا سننا اگر لذت کے ارادے سے نہ ہو اور گناہ ميں پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو جائز ہے ليکن عورت کے لئے ضروري ہے کہ اپني اواز کو اس طرح استعمال نہ کرے جو ہوس انگيز ہو.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت