ہاتھوں کا دھونا
مسئلہ263۔ چہرے کودھونے کے بعدداہنے ہاتھ کوکہنی سے لے کرانگلیوں کے سرے تک دھوناچاہئے اس کے بعدبائیں ہاتھ کوبھی اسی طرح دھوناچاہئے۔
مسئلہ263۔ چہرے کودھونے کے بعدداہنے ہاتھ کوکہنی سے لے کرانگلیوں کے سرے تک دھوناچاہئے اس کے بعدبائیں ہاتھ کوبھی اسی طرح دھوناچاہئے۔
مسئلہ269۔ ہاتھوں کودھونے کے بعدوضوکے پانی کی تری جوہاتھ میں رہ گئی ہے اسی سے سرکے اگلے حصہ کامسح کرناچاہئے اور احتیاط واجب هے که (مسح) داہنے ہاتھ سے ہو اور بهتر یه هے که اوپر سے نیچے کی طرف ہاتھ کھینچے ویسے نیچے سے اوپر کی طرف کھینچنے میں بھی اشکال نهیں هے ۔
مسئلہ272۔سرکے مسح کے بعد چاهئے که اسي تري سے جو هاتھ ميں باقي هے کسي ايک انگلي کے سرے سے (سوائے کني انگلي دوسري انگليوں ميں سے کسي ايک کے سرے سے مسح کرنا بھي کافي هے) پير کے اٹھان تک اور احتياط مستحب يه هے که ٹخنوں تک مسح کرے.
مسئلہ 258 اگر کسي کي انگلياں حد سے زيادہ بڑي يا حد سے زيادہ چھوٹي ہوں تو ان کا اعتبار نہيں ہوگا?بلکه عام طورسے لوگ اپنے چہرے کودھوتے ہيں اس کوبھي اتناہي دھوناہوگا،اسي طرح جس کے بال اگنے کي جگہ بہت اوپريا بہت نيچے ہوتو اس کو بھي عام لوگوں کي طرح اپنے چہرے کودھوناہوگا،
مسئلہ259 چہرے اور ہاتھوں کو اس طرح دھونا چاہئے کہ پاني کھال تک پہنچ جائے او راگر پاني پہنچنے ميں کوئي چيز مانع ہو تو اس کو ہٹا دينا چاہئے بلکہ اگر مانع کا احتمال بھي ہو تو تحقيق کرليني چاہئے.
مسئلہ262 ناک کے اندروني حصہ اور آنکھوں اورہونٹوں کے بندکرلينے کے بعدجوحصہ دکھائي نہيں ديتااس کادھوناواجب نہيں ہے ،
مسئلہ264 چہرے اور ہاتھوں کو اوپر سے نيچے کي طرف دھوناچاہئے اگر نيچے سے اوپرکي طرف دھويا گيا تو وضو باطل ہے.
مسئلہ268 وضوکے لئے چہرے اور ہاتھوں کو پہلي مرتبہ دھونا واجب ہے اور احتياط واجب يه هے که دوسري مرتبہ نه دهوئے ليکن تيسري مرتبہ يااس سے زيادہ حرام ہے،پہلي مرتبہ سے مراديہ ہے کہ پورے عضوکودھوئے خواہ ايک چلوسے ياکئي چلوسے جب پورادھولے گاتوايک مرتبہ شمارہوگا.
مسئلہ 270 سر کا اگلا حصه جو پيشاني کے اوپر هے وهي مسح کي جگہ ہے اوراس کي جس جگہ پر اورجتنامسح ہوجائے کافي ہے ليکن احتياط مستحب يہ ہے کہ لمبائي ميں ايک انگلي کے برابراورچوڑائي ميں تين انگليوں کے برابرمسح کرے.
مسئلہ271۔ سرکامسح بالوں پریاکھال پرکیاجاسکتاہے ،لیکن اگرکسی کے سرکے بال اتنے لمبے ہوں کہ کنگھاکرنے سے چہرے پرآجاتے ہوں یاسرکے دوسرے حصہ تک پہنچ جاتے ہوں توبالوں کی جڑوں پرمسح کرے اور بهتر هے وضو سے پہلے سرمیں مانگ نکالے تاکہ بایاں ہاتھ دھونے کے بعدسرکی کھال پرآسانی سے مسح کرسکے۔

مسئلہ273: چوڑائی میں ایک انگلی کے برابر مسح کافی ہے لیکن بہتر ہے کہ تین ملی ہوئی انگلیوں کے برابر ہو اور اس سے بھی بہتر پوری ہتھیلی سے پورے پیر کی پشت کا مسح کرنا ہے اور اگر پورے ہاتھ کو پیر پر رکھ کر تھوڑا سا کھینچے تو بھی کافی ہے۔