سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
چینش بر اساس:حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1615مال کي زکات کے احکام (1586)

سونے اور چاندي کي زکات کے شرائط

مسئلہ 1615: سونے کے دو نصاب ہيں :پہلا نصا ب :بيس مثقال شرعي ہے جو 15 مثقال معمولي کے برابر ہو تا ہے جب سونا ديگر شرائط کے ساتھ اس مقدار کے برابر ہو تو اس کا چا ليسو ں حصّہ سوميں ڈھائي بہ عنوان زکوة دے اور اگر اس سے کم ہو تو زکوة واجب نہيں ہو گي .دوسرا نصاب :4مثقال شرعي ہے جو 3مثقال معمولي کے برابر ہو تا ہے يعني اگر 15 مثقال معمولي پر 3 مثقال معمولي کا اضافہ ہو جائے تو پورے 18 مثقال کي زکوة ڈ ھائي فيصد کے حساب سے دے اور اگر 3مثقال معمولي سے کم کا اضافہ ہو تو صرف 15 کي زکاةدينا ہوگي باقي پر زکوة نہ ہو گي اسي حساب سے چاہے جتنا زيادہ ہو تا جائے زکات ہوگي يعني اگر 3مثقال کاا ضافہ ہو جائے تو پورے کي زکوة دے اور 3 سے کم کا اضافہ ہو تو اس اضافہ پر زکوة نہ ہو گي .

مسئله شماره 1625مال کي زکات کے احکام (1586)

جانوروں کي زکات

مسئلہ 1625: بھيڑ گائے، اونٹ کي زکوة ميں پہلے بيان کئے گئے شرائط کے علاوہ يہ بھي ضروري ہے کہ وہ بيکار ہوں (يعني ان سے باربرداري و غيرہ کا کام نہ لياجاتاہو)اور اگر پورے سال ميں دوچار مختلف دن کوئي کام ليا گيا ہو کہ وہ کام لينے ميں شمار نہ ہوں تو زکوة واجب ہوگي.

مسئله شماره 1591زکات کے واجب ہونے کے شرائط )(1587)

غصبي اور غير قابل تصرف مال

مسئلہ 1591: جس مال کو کسي نے غصب کرليا ہو اور مالک اس پر تصرف نہ کرسکتا ہو اس مال ميں زکوة واجب نہيں ہے اسي طرح اگر زراعت غصب کرلي گئي ہو اور وہ وجوب زکوة کے وقت غاضب کے ہاتھ ميں ہوتو چاہے مالک کوبعدميں مل جائے پھر بھي اس ميں زکات واجب نہيں ہے.

مسئله شماره 1593غلات کي زکات (1593)

غلات کا نصاب

مسئلہ 1593: گيہوں ،جو، کجھور ،کشمش کي زکوة اس وقت واجب ہو تي ہے جب وہ نصاب بھر ہوا ور ان چيز وں کا نصاب 45 مثقال کم 288من تبريزي ہے جو تقريباً 847کيلو گرام ہو تا ہے (يعني تين خروار سے کچھ کم).

مسئله شماره 1596غلات کي زکات (1593)

زکات کو اکھٹا کرنے کےلئے کسي کو معين کرنا اور زبردستي زکات وصولنا

مسئلہ 1596: حاکم شرع کو اختيار ہے کہ زکوة اکٹھا کرنے لئے کسي شخص کو معين کردے جو گيہوں اور جو کے صاف ہونے کے بعد يا کجھو ر و انگو ر کے خشک ہو نے کے بعد زکوة اکٹھا کرے اور اگر کوئي زکوة دينے سے انکار کرے تو زبر دستي اس سے وصول کرسکتا ہے کيوں کہ زکوة غريبو ں کا حق ہے .

مسئله شماره 1598غلات کي زکات (1593)

غلات کو خريدنے والے کا وظيفہ جب اس کو زکات ادا کرنے پر يقين و شک ہو

مسئلہ 1598: گيہوں، جو، کجھور، انگور کے خريد نے والے کو اگر معلوم ہو کہ بيچنے والے نے اس کي زکوہ ديدي ہے تو اس پر کچھ واجب نہيں ہے بلکہ اگر شک ہو تب بھي کچھ واجب نہيں ہے ليکن اگر معلوم ہو کہ اس کي زکوہ نہيں دي ہے تو نسبت بہ زکوہ معاملہ باطل ہے اگر حاکم شرع اجازت ديدے تو صحيح ہے اور ايسي صورت ميں مقدار زکوہ کي قيمت بيچنے والے سے وصول کي جا ئے گي اور اگر اگر حاکم شرع اجازت نہ دے تو زکوہ خريدار سے وصول کي جا ئے گي اور اگر خريدار نے اس کي قيمت بچنے والے کو ديدي ہے تو اس سے واپس لے لے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت