اگر غوطہ خور اپنے سر پر ٹوپي پہن لے
مسئلہ ????: غوطہ خور اگر اپنے سر کو غوطہ خوري کے ٹوپي ميں چھپاليں اور اس کو پہن کر غوطہ لگائيں تو ان کا روزہ صحيح ہے?
مسئلہ ????: غوطہ خور اگر اپنے سر کو غوطہ خوري کے ٹوپي ميں چھپاليں اور اس کو پہن کر غوطہ لگائيں تو ان کا روزہ صحيح ہے?
مسئلہ ۱۳۷۵: اگر یہ گمان کرتے ہوئے کہ غسل لئے دقت ہے اپنے کو مجنب کرے اور بعد میں پتہ چلے کہ وقت تنگ تھا تو تیمم کرے، اس کا روزہ صحیح ہے۔
مسئلہ 1377: جو شخص رمضان کي رات ميں مجنب ہوا در جانتا ہوکہ يا اسے احتمال ہو کہ اگر سوجائے تو اذان صبح سے پہلے جاگ جائے گا اور يہ عزم محکم تھا کہ جاگنے کے بعد غسل کرے گا اور يہ طے کر کے سوجائے اور اذان تک بيدار نہ ہو تو اس کا روزہ صحيح ہے ليکن اگر غسل کا ارادہ نہيں رکھتا ہويا اسے تردد ہو کہ غسل کرے گايا نہيں تو اس صورت ميں اگر بيدار نہ ہو تو اس کے روزہ ميں اشکال ہے.
مسئلہ ۱۳۷۸: اگر ایسا [مجنب] شخص سوجائے اور جاگ بھی جائے اور جانتا ہو یا اسے احتمال ہو کہ اگر دوبارہ سوجائے گا تو اذان صبح سے پہلے غسل کے لئے جاگ جائے گا اور دوبارہ سوجائے اور بیدار نہ ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اس دن کے روزے کی قضا کرے۔ یہی صورت ہے اگر تیسری دفعہ سوکر بیدار نہ ہو۔ لیکن ان میں سے کسی بھی صورت میں کفارہ واجب نہیں ہے۔
مسئلہ ????: اگر روزہ دار کودن ميں احتلام ہوجائے تو بہتر ہے کہ فورا غسل کرے ليکن اگر فورا غسل نہ کرے تو روزہ ميں کوئي اشکال نہيں ہے?
مسئلہ ????: اگر روزہ دار روزے کو باطل کردينے والي چيزوں ميں سے کسي چيز کا بھولے سے ارتکاب کرلے اور پھر اس خيال سے کہ اس کا روزہ تو باطل ہو ہي گيا انھيں مبطلات ميں سے عمدا کسي ايک کا استعمال کرلے تو اس کا روزہ باطل نہ ہوگا? البتہ احتياط مستحب ہے کہ اس روزے کي قضا کرے?
مسئلہ 1414: اسي طرح اگر شک ہو کہ اخري رمضان ہے يا اول شوال اور عمدا روزہ کو باطل کردے بعد ميں پتہ چلے کہ عيد تھي تو کفارہ واجب نہيں ہے.
مسئلہ ۱۴۱۵: اگر روزہ دار ماہ رمضان میں اپنی روزہ دار بیوی سے جماع کرے تو اگر اس نے بیوی کو مجبور کر کے جماع کیاہو تو اپنا اور اپنی بیوی دونوں کا کفارہ خود ادا کرے اور دونوں پر قضا واجب هے، اور اگر بیوی جماع پر راضی تھی تو دونوں پر ایک ایک کفارہ واجب ہوگا لیکن اگر (جماع کے علاوہ) دوسرے مفطرات (وہ چیزیں جو روزے کو باطل کردیتی ہیں) پر مجبور کرے تو گناہگار ہے لیکن کسی پر بھی کفارہ واجب نہیں ہے لیکن روزہ توڑنے والے کو قضا بہرحال کرنا پڑے گا۔
مسئلہ ۱۴۱۶: اگر روزہ دار بیوی اپنے روزہ دار شوہر کو جماع پر مجبور کرے تو صرف بیوی پراپنا کفارہ واجب ہے شوہر کا کفارہ اس کے اوپر واجب نہیں ہے۔
مسئلہ 1417: اگر عورت شروع ميں تو مجبور تھي ليکن جماع کے دوران راضي ہوجائے تو تب بھي احتياط واجب ہے کہ مرد دو کفارے دے عورت پر قضا کے سوا کچھ واجب نہيں ہے.
مسئلہ 1418: اگر کوئي مرد بيماري يا سفر کي وجہ سے روزہ نہ رکھے تو اپني بيوي کو جماع پرمجبور نہيں کرسکتا او ر اگر مجبور کرے تو گناہگار ہے ليکن کفارہ اس پر واجب نہيں ہے.
مسئلہ ۱۴۳۰: اگر کسی کہ ذمہ کئی ماہ رمضان کے روزے ہوں تو جس کی قضا چاہے پہلے بجالائے۔ لیکن اگر آخری رمضان کے قضا کا وقت تنگ ہو تو بناء بر احتیاط واجب پہلے آخری رمضان کی قضا کرے۔