سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
چینش بر اساس:حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1777نا بالغ بچے سے خريد و فروخت (1776)

نا بالغ سے خريدي گئي چيز کا حکم

مسئلہ ????: اگر کوئي نابالغ بچہ سے چيز خريدے يا اس کے ہاتھ بيچے تو معاملہ باطل ہے اور بچہ سے لي ہوئي چيز يا رقم کو اس کے مالک کو واپس کرے نہ کہ بچہ کو? اور اگر مالک کو نہ جانتا ہو اور نہ اس کے معلوم ہونے کا کوئي ذريعہ ہو تو حاکم شرع کي اجازت سے کسي فقير کو ديدے اور اگر مال خود اسي بچہ کا ہو تو اس کے ولي کو پہونچادے? البتہ جو رقم يا چيز بچہ کودي ہے اس سے واپس لے سکتا ہے? ليکن اگر وہ شےء تلف ہوگئي ہو تو بچہ سے اس کا عوض نہيں لے سکتا?

مسئله شماره 1784رقم و جنس کے شرائط (1782)

معاملہ باطل ہونے کي صورت ميں رقم اور جنس ميں تصرف کرنا

مسئلہ 1784:گذشتہ شرائط ميں سے اگر ايک شرط بھي نہ ہو تو معاملہ باطل ہے ليکن اگر بيچنے والا اور خريد نے والا معاملہ کے باطل ہونے کے با وجود ايک دوسرے کے مال پر تصرف کے لئے راضي ہوں تو کوئي حرج نہيں ہے.

مسئله شماره 1786رقم و جنس کے شرائط (1782)

موقوفہ اموال کي خريد و فروخت

مسئلہ ?1786: وقف کا مال بيچنا باطل ہے، ليکن اگر وقفي مال اتنا خراب ہوجائے کہ اس سے وہ فائدہ حاصل نہ ہو سکے جس کے لئے وقف کيا گياہے تو اس کا بيچنا صحيح ہے مثلا مسجد کا فرش اتنا بھٹ گياہو کہ اب وہ بچھا نے کے قابل نہ رہاہو تو بيچا جاسکتا ہے اسي طرح پراني مسجد کا مليہ بھي بيچا جاسکتا ہے جونئے مسجد بتے کے بعد بے کار ہوگيا ہو ليکن بيچنے کے بعد اس کي رقم اسي مسجد ميں اسي کام کے لئے استعمال کيجائے اور اگر وہ ممکن نہ ہو تو ايسے مصرف ميں لائي جائے جو واقف کے منشاء کے نزديک تر ہو اور اگر اس مسجد ميں کوئي ضرورت نہ ہو تو دوسري مسجدوں ميں صرف کيا جاسکتاہے.

مسئله شماره 1787رقم و جنس کے شرائط (1782)

جن موارد ميں وقف شدہ مال کو بيچنا جائز ہے

مسئلہ1787:اگر وقف خاص ميں ان لوگوں کے در ميان جن پر وقف کيا گياہے ايسا اختلاف ہوجائے کہ اگر وقف کے مال کو نہ بيچاجائے تو خطرہ ہے کہ خونريزي ہوگي يا فساد ہوگا يا مال تلف ہوگا تو ايسي صورت ميں اس کو بيچاجاسکتا ہے ليکن اس کي رقم ايسي جگہ پر صرف کريں جو وقف کرنے والے کے مقصد سے نزديک تر ہو.

مسئله شماره 1791صيغہ ?خريد و فروخت (1789)

صيغہ جاري کرتے وقت قصد انشاء

مسئلہ1791: صيغہ جاري کرتے وقت دونوں کا قصد انشاء کرنا ضروري ہے يعني دونوں کا مقصد صيغہ جاري کرنے سے خريد و فروخت ہو اسي طرح جہاں عملي طور سے يہ کام انجام دياجائے وہاں بھي قصد انشاء کرنا ضروري ہے.درخت پر لگے پھلوں کا بيچنا.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت