مرجع تقلید کا بیہوش ہوجانا اگر مرجع تقلید بیہوش ہوجائے تو جو لوگ ان کی تقلید کرتے ہیں ان کے لئے کیا حکم ہے ؟ مرجع تقلید اور مُقلَد کی حالت میں وقتی بیہوشی کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ دستهها: مجتهد کے شرایط کلیدواژه ها: