خمس دیتے وقت خریدنے کی قیمت اور اس روز کی قیمت میں اختلاف ایسی چیز میں خمس کا واجب ہونا جس کے خریدنے کی قیمت اور اس روز کی قیمت میں اختلاف ہو تو معیار و ملاک کونسی قیمت ہے ؟ اس دن کی قیمت کوشمار کیا جائے گا ۔ دستهها: کار و بار کا نفع کلیدواژه ها: