سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نائب کا اضطراری حالت میں حرام سے نکلنا اور پھر چھت دار گاڑی سے واپس آجانا

چند سال قبل میں کسی کی طرف سے نائب تھا اور قافلہ سالار تھا ، مکہ کے ہوٹل میں داخل ہونے کے بعد ایک ضروری کام کی وجہ سے حرم سے باہر چلا گیا ، جب میں واپس پلٹ رہا تھا تو سورج نکل رہا تھا ، میں نے بغیر چھت کی گاڑی تلاش کی لیکن راستہ میں مکہ پہنچنے سے پہلے پولیس نے وانٹ کے پیچھے بیٹھنے نہیں دیا ، مجبورا چونکہ میرے پاس پاسپورٹ نہیں تھا اور محرم تھا لہذا میں ڈرائیور کے پاس بیٹھ گیا اور سایہ سے بچنے کیلئے اپنے سر کو باہر نکالے رکھا ، پھر بعد میں ایران میں قربانی بھی کی ، اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا دوبارہ حج تمتع کو انجام دینے کی ضرورت ہے یا وہی عمل کافی ہے ۔

دوبارہ حج کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

دسته‌ها: نیابت میں حج
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت