سرکاری پیسہ بانٹے میں کوتاہی کرنا حکومت اسلامی کا ٹیکس، بجلی پانی وغیرہ کے بل، ڈراءونگ کے قوانین و ضوابط وغیرہ کی رعایت نہ کرنا یا انہیں مختلف حیلہ سے نہ بھرنا یا کم بھرنا کیا حکم رکھتا ہے؟ ایسا کرنے میں اشکال ہے۔ دستهها: حکومتی قوانین کلیدواژه ها: