مولانا حضرات کا عمامہ کے بغیر آنا جانا مولانا حضرات کا بغیر اپنے مخصوص لباس (عباء قبا اور عمامه) کے کہیں آنے جانے کا کیا حکم ہے؟ اگر مولویت کی صنف کی توہین شمار نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ دستهها: حوزه علمیہ(دینی مدرسہ) کلیدواژه ها: