آوارہ کتوں کا ختم کرنا ہمارے گاوں میں کچھ آوارہ کتے ہیں جو کھیتی کو برباد کرتے ہیں، انہیں مار دینا کیسا ہے؟ اگر ان سے مزاحمت ہو تو انہیں مار دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دستهها: جانور کلیدواژه ها: