کچن اور حمام کےکنویں کا ایک ہونا صحن تنگ ہونے یا تنگ نہ ہونے کی صورت میں کچن اور حمام کا کنواں ایک ہونے کا کیا حکم ہے؟ کوئی حرج نہیں ہے لیکن ان دونوں کنووں کا جدا جدا ہونا بہتر ہے۔ دستهها: کنویں کا پانی کلیدواژه ها: