کارخانوں سے پھیلنے والی آلودگی کا ازالہ۔ ایسی صنعتیں جو انسانی زندگی میں آلودگی کا سبب بنیں ہیں کیسے بری الذمہ ہو سکتی ہیں؟ ان کے لیے بہتر یہ ہے کہ جتنا انہوں نے آلودگی پھیلانے کی راہ میں کوشش کی تھی اتنی ہی اسے صاف اور پاک کرنے میں کوشش کریں۔ دستهها: فضا اور طبیعت کلیدواژه ها: