چہارشنبہ سوری اور اس کے آتش بازی پر مشتمل مراسم چہار شنبہ سوری (زرتشتی تہوار) اور اس میں آگ جلانے جیسی رسموں کا شرعا کیا حکم ہے؟ بیہودہ اور خرافاتی چیزیں ہیں ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔ دستهها: خرافات کلیدواژه ها: