قرآن میں طباعت کی غلطی کی اصلاح قرآن مجید کے کلمات، حرکات اور رسم الخط، اگر غلط لکھے گیے ہوں تو ان کی اصلاح کا کیا حکم ہے؟ اگر ان کے غلط ہونے کا یقین ہو تو اصلاح کرنا بہتر ہے۔ دستهها: قرآن مجید کلیدواژه ها: