اعتکاف میں شعر پڑھنا اعتکاف کی حالت میں شعر پڑھنے سے روکا گیا ہے؛ اگر اعتکاف کی حالت میں اہل بیت علیہم السلام کی مدح میں شعر پڑھے جائیں کیا اعتکاف میں خلل واقع ہوجائے گا؟ کوئی خلل واقع نہیں ہوگا؟ دستهها: احکام اعتکاف کلیدواژه ها: