کھانا لانے کے لئے معتکف کامسجد سے نکلنا وہ لوگ جن کو کھانے میں خاص مشکل ہے، کیا کھانا لانے کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ سے نکل سکتے اور دوبارہ واپس آسکتے ہیں؟ ضرورت کی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ دستهها: احکام اعتکاف کلیدواژه ها: