بیوی کے اعتکاف پر شوہر کا پشیمان ہوجانا اگر شوہر اپنی زوجہ کو اعتکاف کی اجازت دے لیکن تیسرے دن پشیمان ہوجائے تو ایسی صورت میں زوجہ کا کیا وظیفہ ہے؟ اگرکفارہ واجب ہوجائے تو کس کے اوپر ہوگا؟ زوجہ اعتکاف کو پورا کرے گی۔ دستهها: اعتکاف کے شرایط کلیدواژه ها: