امام جماعت اور مامومین کے مراجع تقلید کا الگ الگ ہونا
اگر امام جماعت اور ماموم کے مراجع تقلید مختلف ہوں اور نماز کے بعض مسائل میں ان مراجع کے درمیان اختلاف نظر پایا جاتا ہو، اس صورت میں ماموم کا کیا وظیفہ ہے؟
اگر یہ بات نہیں جانتا کہ اس کے مرجع تقلید کے فتوے کے مطابق امام کی نماز باطل ہے تو اس کی اقتداء کرسکتا ہے ۔