ایّام تبلیغ میں مبلّغ عالم دین کی اقتداء
ایسی مسجدیں جن میں سال کے سال غیر عالم دین جماعت کراتا ہے اور تبلیغ کے خاص زمانے جیسے ماہ رمضان وغیرہ کہ جن میں علمائے دین تبلیغ کے لئے آتے ہیں، دونوں کے ہوتے ہوئے نماز جماعت کے لئے کس کو اولویت حاصل ہے؟
جامع الشرائط عالم دین کو فوقیت حاصل ہے ۔