سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مہر وصول کرنے سے پہلے بیوی کا تمکین نہ کرنا

اکثر شیعہ مجتہدین نے فرمایا ہے کہ بیوی کو غیر موجل (جس کی مدت معین نہ ہو )مہر کے مطالبہ کرنے کا حق ہے ، اور وہ دخول سے پہلے ، مہر وصول کرنے تک تمکین کرنے سے منع کر سکتی ہے اور یہ بھی فرمایا ہے کہ تمکین کرنے کی صورت میں ، مہر وصول کرنے کے فرض کے ساتھ ( یعنی تمکین دینا مہر پر متوقف ہونے کی صورت میں ) نفقہ کی بھی حقدار ہے ، کیا تمکین سے منع کرنے کا حق فقط دخول سے مخصوص ہے یا ہر قسم کی لذت یا ضروری کاموں ( جیسے شوہر کے گھر میں رہنایا اس کی مرضی یا اجازت سے سفر کرنا وغیرہ ) میں شوہر کی اطاعت وغیرہ سب کو شامل ہے وہ بھی اس طرح کہ اگر ان امور میں شوہر کی اطاعت نہ کرے تو اس کا ناشرہ ( نافرمان ) بیوی میں شمار کیا جائے ؟

ظاہر یہ ہے کہ اپنا مہر معجل وصول کیے بغیر ، مطلقاً طور پر بیوی خود کو شوہر کے سامنے تسلیم نہ کرے اور اس مدت میں شوہر کے اوپر اس کا نفقہ دینا واجب ہے ۔

دسته‌ها: مهر
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت