تمکین دینے کی تعداد کے بارے میں شرط لگانا اگر بیوی شرط لگائے کہ ہفتہ میں ایک باریا دو بار تمکین (همبستری کی اجازت)دے گی ، کیا یہ شرط صحیح ہے ؟ اگر میاں بیوی دونوں اس شرط پر راضی ہوگئے ہوں تو یہ شرط صحیح ہے ۔ دستهها: تمکین کلیدواژه ها: