مطلّقہ بیوی کی بھانجی سے شادی کیا ، مطلقہ بیوی جو ابھی عدت میں ہے اس کی اجازت کے بغیر اس کی بھانجی سے شادی کرنا جائزہے ؟ اس کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے ، مگر عدت گذرنے کے بعد ۔ دستهها: جن عورتوں سے شادی حرام هے کلیدواژه ها: