نکاح کے بعد اطلاع پانا کہ شوہر مسلمان نہیں اگر شادی کے بعد بیوی یہ سمجھے کہ اس کا شوہر مسلمان نہیں ہے ، اس کا حکم کیا ہے ؟ اس کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی اور نکاح باطل ہے ۔ دستهها: جن عورتوں سے شادی حرام هے کلیدواژه ها: