بینک کا دیر سے قرض جمع کرنے کا جرمانہ وصول کرنا اگر بینک سے لئے ہوئے قرض کو ادا کرنے میں تاخیر ہوجائے ، کیا جرمانہ کے عنوان اور وعدہ میں دیر کرنے کے خسارے کے عنوان کے تحت ،بینک کچھ رقم دریافت کرسکتا ہے ؟ جائز نہیں ہے دستهها: قرض الحسنه کلیدواژه ها: