سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

معاملہ سے پھر نے کی صورت میں کچھ دینا

ایک تاجر دوسرے تاجر کو پیش کش کرتا ہے کہ فلان علاقہ کی پنیر ،گیہوں اور مکی سے صرف نظر کر لو( یعنی اس علاقہ سے ان چیزوں کی خرید نہ کرو) تو میں اس قدر رقم تم کو ادا کر دوں گا یہ بات واضح ہوجائے کہ پہلے کئی سال تک اناج، دودھ یااس سے بنی ہوئی چیزوں کی تجارت زید کے ذمہ تھی اور وہی اس سے فائدہ حاصل کرتا تھا اب وہ عالم خیال میں ممکنہ فائدہ کا عمر و سے معاملہ کرتا ہے اور فائدہ کو عمرو کے حق میں چھوڑ دیتا ہے کیا شریعت کی رو سے یہ معاملہ جائز ہے۔

اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اس نے مذکورہ رقم کے بدلے اپنی آزاد فعالیت اور کام کو چھوڑ دیا ہے لہذا مانع نہیں ہے۔

دسته‌ها: مختلف مسایل
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت