حرام گوشت حیوانات کا شکار کرنا
اُن حیوانات کے شکار کرنے کا کیا حکم ہے جن میں غذائیت کا کوئی پہلو نہیں ہوتا اور ان کا گوشت بھی حرام ہے؟
ہر کام کا کوئی نہ کوئی مشروع مقصد ہونا چاہیے؛ منجملہ حیوانات کے شکار میں۔
ہر کام کا کوئی نہ کوئی مشروع مقصد ہونا چاہیے؛ منجملہ حیوانات کے شکار میں۔