معلّموں کا درس کے وقت درس سے غیرمربوط کام کرنا بہت سے معلّمین یا معلّمات کام اور تدریس کے اوقات دوسرے کام انجام دیتے ہیں جیسے بُنائی، اخبار اور تدریس سے غیر مربوط رسالہ پڑھنا وغیرہ، اس کام کا کیا حکم ہے؟ جائز نہیں ہے۔ دستهها: آموزش و پرورش کلیدواژه ها: