سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مدرسوں میں معلّمین کی غیرقانونی تدریس

بعض اوقات قانون کے مطابق مدارس یا تعلیمی مراکز میں معلّموں کی خدمات کے لئے کوئی قانونی سند نہیں ہوتی ہے، بہت سے معلّمین اس بات سے واقفیت رکھتے ہوئے بھی کہ ان کا یہ عمل غیرقانونی ہے مدیران مدارس کی ہماہنگی سے (کہ جو غالباً یا تو اَورٹائم یا ان کا حق التدریس ہوتا ہے) تعلیمی خدمات انجام دیتے رہتے ہیں لیکن ان کا حق الزحمہ ان کے نام سے لیا جاتا ہے کہ جن کی خدمات کے لئے کوئی قانونی ممانعت نہیں ہوتی ہے، پھر تنخواہ کو خدمت کرنے والے کو دیدی جاتی ہے، پہلا سوال یہ ہے کہ اس کام کا کلّی حکم کیا ہے؟ دوسرا سوال یہ کہ فوق الذکر افراد (معلّمین ، مدیران اور وہ معلّمین جنھوں نے دوسروں کو اپنے نام سے استفادہ کرنے کی اجازت دے رکھی ہے) کا شرعی وظیفہ کیا ہے؟

اگر یہ کام اعلیٰ عہدہ داروں کی ہماہنگی سے انجام پاتا ہے تو اشکال نہیں ہے۔

دسته‌ها: آموزش و پرورش
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت