ٹیکسی یونین کی طرف سے معیّن شدہ کرایہ سے زیادہ لینا
ٹیکسی یونین نے ہر جگہ کے لئے ایک کرایہ معیّن کررکھا ہے، اب اگر عام لوگ اُسی جگہ کے لئے دوسرا کرایہ معیّن کردیں جو یونین کے کرایہ سے فرق کرتا ہو تو کیا عرف عام کے مطابق عمل کیا جاسکتا ہے؟
اگر مذکورہ یونین ایک رسمی اور قانونی یونین ہو تو اس کی معیّن کردہ قیمت کے مطابق عمل کیا جائے۔