اس احتمال سے سونے کا خریدنا کہ یہ چوری کا مال ہے ایسے اشخاص سے سونا خریدنا کیسا ہےجن کے لئے احتمال دیا جاسکتا ہو کہ ان کا سونا چوری کا ہے؟ اگر احتمال، قابل ملاحظہ ہو تو اس صورت میں اشکال ہے۔ دستهها: خریدوفروخت کے احکام کلیدواژه ها: