وضو کے وقت نل کے پانی کا بندنہ کرنا۔ اگر میں وضو کرتے وقت نل کے پانی کو بند نہ کروں تو کیا اس کا شمار اسراف میں ہوگا اور ایسا کرنا میرے لیے جائز نہیں ہے ۔؟ بیشک اسراف ہے اور جائز نہیں ہے ۔ دستهها: مختلف مسایل کلیدواژه ها: