سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

چیزوں کی قیمت معیّن کرنا

ہم نے فروخت کرنے کی غرض سے مثال کے طور پر کسی جنس کو سو تومان میں خریدا ہے کہ جس کو ۲۰/فیصد منافعہ کے ساتھ ایک سو بیس تومان میں بیچتے ہیں، کچھ عرصہ بعد ضرور اسی جنس کو ۱۵۰ تومان کی قیمت میں خریدیں گے جس پر اس دوران اصل سرمایہ میں سے تیس تومان نقصان میں بیچا ہے اور اگر یہی سلسلہ جاری رہے تو اصل سرمایہ بھی ہاتھ سے چلاجائے گا، اب ہم کیا کریں جو منصفانہ فائدہ بھی حاصل ہوجائے اور نقصان بھی نہ ہو؟

جنس کی قیمت کو بیچنے والامعیّن کرسکتاہے؛ لیکن اس طرح کے موقعوں پر بہتر یہ ہے کہ جس جنس کو سستا خریدا ہے، سستا بیچے (منصفانہ فائدے کے ساتھ) اور جس جنس کو مہنگا خریدا ہے، مہنگا بیچے (انصاف سے فائدہ وصول کرنے کے بعد)۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت