حرام گوشت مچھلیوں کے بعض اعضاء کی خریدوفروخت حرام گوشت مچھلیوں کے پروں کی خریدو فروخت کا کیا حکم ہے؟ البتہ اس صورت میں کہ جب اس کا فائدہ مباح ہو؟ کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: خریدوفروخت کے احکام کلیدواژه ها: