غیر مسجد میں نماز جماعت کی مسجد میں فرادیٰ نماز پر اولویت مسجد کے قریب ایک جگہ پر نماز جماعت برقرار ہوتی ہے، کیا اس جگہ نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا اولیٰ ہے یا مسجد میں فرادیٰ پڑھنا افضل ہے؟ نماز جماعت کو ترجیح ہے ۔ دستهها: نمازجماعت کی اہمیت کلیدواژه ها: