مستوعب قرض (جتنا مال اتنا ہی قرض) کیا مستوعب قرض سے مراد فوری ادا کیا جانے والا قرض ہے یا دیر سے ادا کیا جانے والا قرض یا دونوں قرض مراد ہیں؟ تمام قرضوں کو شامل ہے ۔ دستهها: قرض کے احکام کلیدواژه ها: