مطلّقہ زوجہ کی سکونت کے حق پر قرض خواہوں کا مقدم ہونا
اگر شوہر اپنی زوجہ کو اس گھر میں طلاق دے جو قرض سے علیحدہ نہیں یعنی وہ مکان بھی قرض میںشامل ہے اور اور طلاق کے بعد حاکم اس کے ممنوع التصرف ہونے کا حکم صادر کرے تو کیا اس مکان میں رجعی مطلّقہ کے رہنے کا حق، قرض خواہوں کے حق پر مقدم ہوگا؟
قرضداروں کا حق مقدم ہے ۔