بیہوشی کی وجہ سے وکالت کا ختم نہ ہونا کیا مریض آدمی کے وکلاء، ڈاکٹر کے ذریعہ بیہوش ہونے کے بعد، معزول ہوجائیں گے ؟ بیہوشی، وکالت کے معزول ہونے کا باعث نہیں ہے ۔ دستهها: وکیل اور موکل کے احکام کلیدواژه ها: