مورد معاملہ کے قانون انہدام کے تحت ہونے کے بارے میں مطلع ہونا
ایک شخص اپنا مکان دوسرے شخص کو بیچ دیتا ہے، بیعنامہ کے بعد خریدار متوجہ ہوتاہے کہ مذکورہ مکان (مثال کے طور پر وہاں سے ہائی پاور بجلی لائن گزرنے کی وجہ سے) اس جگہ سے مکان گرائے جانے کے پروگرام میں شامل ہے، عام رواج اور ماہرین فن کی بتائی ہوئی قیمت کے مطابق اس قسم کے مکانوں کا نقصان، مالک ادا کرتا ہے، یہ بات ملحوظ رکھتے ہوئے اگر اس مکان کی قیمت، بیعنامہ کی قیمت سے کم ہو تو کیا اس صورت میں وہ مکان عیب دار شمار ہوگا؟ اور اگر دونوں قیمتوں میں کوئی فرق نہ ہو لیکن یہ بات ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے مالک مکان کے لئے کچھ بھاگ دوڑ کرنا پڑے تو کیا یہ بات بھی عیب شمار ہوگی؟
بہرحال یہ عیب شمار ہوگی ۔